Mala Novel By Nimra Ahmed

Mala ( مالا ) is a novel written by famed female writer Nimra Ahmed. It features a socio-romantic story that reveals the human emotions, feelings, and importance of relationships for a joyful life. It is amongst the most famous socio-romantic Urdu novels. 

Novel’s Story/Summary:

The novel’s story revolves around a boy named Kaif. He was unemployed for a long time, and now he was searching for a job. One day, A unknown person call him and offer a job, and tell him to meet with his boss. When he meets him, he offers a large amount of money for a job. He is given the job of protecting a girl. After this, his life remains not simple, and arise new complications and tribulations in his life.

The novel’s story is gripping and grips the reader from beginning to end. It exits a lasting impression on the reader after reading it. If you are a fan of socio-romantic stories, this is for you.

Nimra Ahmed, the writer of this novel, does not require any introduction to Urdu readers. She has accomplished so much in such a short time. She has written several superhit Urdu novels such as; HaalimNamalMushaf, and evergreen Jannat Kay Pattay. On this website, you can explore All Urdu Novels of Nimra Ahmed.

You might also want to these similar books: Bus Ik Lamha by Ujala Naz, Safar Ki Shaam by Farhat Ishtiaq, Wo Khwab Sa by Rabia Sajid.

Download Mala Novel in PDF

You can read this novel online – or download the complete Mala novel in pdf for offline reading. Please follow the below links to read online or download this book.

Please Note: The links below are only for viewing, educational, and research purposes. We urge you to please purchase the book to support the publisher and the writer.

Important!! – This novel is currently being published in Episodic Form. We shall keep updating this post with release of new episodes. Keep Visiting.

Download Episodes (1-7)Link 1 Link 2
Read Online
Episode 8 Link 1 – Link 2
Read Online
Episode 9Link 1 Link 2
Read Online
Episode 10Link 1Link 2
Read Online
Episode 11Link 1Link 2
Read Online
Episode 12Link 1Link 2
Read Online
Episode 13 Link 1Link 2
Read Online
Episode 14Link 1Link 2
Read Online
Episode 15Link 1 Link 2
Read Online
Episode 16Link 1Link 2
Read Online
Episode 17Link 1Link 2
Read Online
Episode 18Coming Soon

2,771 thoughts on “Mala Novel By Nimra Ahmed”

  1. Ap sab log paglon ki tra website check krty rhyn unko konsa farq parh rha hai.
    Wo 1 Business Woman hyn or apni products sale kr rhi hyn.

    Reply
  2. Kya Keh skty Hain
    Writer AOR editor pa depend krta ha۔۔۔۔۔۔۔۔
    Daily website visit krti hun instragram pa BHE nimra Ahmad Sy poxhty HN new episode ka ۔۔۔۔
    Ab Tou Nimra Ahmad NY vahan pa BHE Bound KR ۔۔diya KY hm question ni poxha skty

    Reply
    • میں دن میں تقریبا 20 سے زیادہ سائٹ پر چیک کرتا ہوں پر😡😡😠😠ہر بار غصہ ہی آتا ہے اور جب آپ لوگوں کے کمینٹس پڑھتا ہوں تو پھر کچھ 🥴😏😌😌 بہتری محسوس ہوتی ہے کہ چلو اور بھی لوگ ہیں ۔۔۔

      Reply
  3. میرا خیال ہے سب فینز اگر اپنے ہر بار اس سائٹ کو وزٹ کرنے پر اگلی قسط کے بارے میں ایک ایک لائن لکھ دیں تو 1 ماہ میں 2 اقساط پوری ہو سکتی ہیں

    Reply
  4. thek h writer ki mjburiyan apni jgah lekin ab hadd ho gai h ya tu wo ak date announce kren k ab sari episodes es date tk ayen gi…ye kia k ak epi dy di r maheeno intzar ye hti h commitment jo ye apny novelz mn dikhati hain…bht ghalat impression chora h nimra k es novel ny readerz p ainda enka koi b novel shru krty hue hazaaaar bar sochen gy

    Reply
    • میرا نہی خیال کہ کوئی انہیں پڑھنا چھوڑے گا۔۔۔
      میں ایک دوسرا ناول پڑھ رہا ہوں عسر یسرا مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ نمرا احمد نے اسے لکھا ہے دوسرے نام سے۔۔۔
      یا تو ان کے ناول پڑھنے کی وجہ سے ایسا ہے یا پھر واقعی میں وہ دوسرے نام سے ناول لکھ رہی ہیں۔۔۔
      آپ بھی اسے پڑھ کر اپنی رائے دیں ۔۔۔

      Reply
  5. خواتین دو کام ضرور کرلیں

    جو مسلمان خواتین کامیابی چاہتی ہیں…کامیاب زندگی اور کامیاب آخرت…وہ دو کام ضرور کر لیں…
    پہلا یہ کہ نماز ہمیشہ اول وقت ادا کریں…اپنے پاس اوقات نماز کا نقشہ رکھیں، جیسے ہی وقت داخل ہو فوراً ’’اللہ اکبر‘‘…آپ یقین کریں کہ اس عمل کی برکت سے آپ کی زندگی بدل جائے گی…اس عمل کے فوائد اور فضائل لکھوں تو آج کا پورا کالم اسی میں لگ جائے گا…خود سوچیں کہ جب نماز کا وقت داخل ہوتا ہے تو فرمایا جاتا ہے…اٹھ میری بندی میرے لئے نماز قائم کر…اب جو پہلی آواز پر ہی دوڑ کر حاضر ہو جائے…اس کا مقام کتنا اونچا ہوگا؟…جو بیوی خاوند کی پہلی آواز پر دوڑتی چلی آئے وہ خاوند کا دل جیت لیتی ہے…نماز کی آواز نماز کا وقت داخل ہوتے ہی آنا شروع ہوتی ہے…اور نماز کا وقت ختم ہونے تک آتی رہتی ہے…جن کو اپنے محبوب رب تعالیٰ سے سچی محبت ہے وہ تو پہلی آواز پر ہی بے تاب ہو کر دوڑتے ہیں…اور پھر وہ اپنے رب کی خاص نعمتوں کو پا لیتے ہیں……
    عزیز بہنو! آپ کے پاس بہت علم ہو مگر نماز میں سستی ہو تو یہ علم بھی وبال بن جائے گا…نماز میں اللہ تعالیٰ کی مدد ہے…اس مدد کو آپ ساتھ لیں گی تو کس کی مجال ہے کہ آپ کی ناقدری کرے…آپ کو ستائے… فجر کا وقت داخل ہوا ’’اللہ اکبر‘‘ عصر کا وقت داخل ہوا ’’اللہ اکبر‘‘…یہ وہ دو نمازیں ہیں جو خواتین کا امتحان ہیں کہ…انہیں اللہ تعالیٰ سے کتنی محبت ہے…جب فجر میں سستی ہوتی ہے تو چہرے بے نور ہو جاتے ہیں…اور جب عصر میں سستی ہوتی ہے تو ہر مصیبت لپک کر آتی ہے……
    خالص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اپنی نمازوں کا معاملہ ٹھیک کرلیں…آپ کا ہر مسئلہ ان شاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا… نماز کے لئے بہترین اور پاکیزہ کپڑوں کا جوڑا…نماز کے لئے اچھی سے اچھی خوشبو…نماز کے لئے بہترین مسواک…نماز کے لئے سفید عمدہ جائے نماز…نماز کے لئے توجہ سے کیا ہوا وضو…سبحان اللہ! اللہ تعالیٰ کی بندی اپنے رب تعالیٰ کے ساتھ بندگی کا عہد وفا کرنے کے لئے اول وقت حاضر…اور پھر اطمینان سے پوری نماز اور آخر میں دل کی توجہ سے دعاء……
    یاد رکھیں! اسی سے آپ کی دنیا اور آخرت کے مسائل حل ہوں گے…نماز کا اہتمام کیے بغیر تعویذوں، گنڈوں، دھاگوں، دوائیوں، چالاکیوں سے کوئی کام نہیں بنتا…بالکل نہیں بنتا بلکہ الٹا پریشانیاں بڑھتی ہیں……

    دوسرا کام یہ کہ…اپنا پردہ مضبوط کرلیں…نہ کسی غیر محرم کو دیکھیں اور نہ خود کو کسی غیر محرم کے سامنے لائیں…برقع فیشن والا بالکل نہ پہنیں…ایسے برقع کا کیا فائدہ جو غلیظ اور ناپاک نظروں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہو…ایمان والی عورت جب بازار سے برقع منگواتی ہے تو پہن کر اپنی بہنوں اور سہیلیوں سے پوچھتی ہے کہ…یہ مجھے کیسا لگ رہا ہے؟…اگر وہ کہیں کہ بہت اچھا بہت خوبصورت…تو فوراً وہ برقع واپس کر دیتی ہے کہ یہ تو خود کو چھپانے کے لئے پہنا جاتا ہے نہ کہ خود کو دکھانے کے لئے…تنگ اور چست کپڑے ہرگز نہ پہنیں اور پردے کو اپنے لئے رحمت سمجھیں……
    اقتباس رنگ و نور

    سعدی کے قلم سے

    Reply

Leave a Comment